مبارک علی
Appearance
مبارک علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اپریل1941ء (83–84 سال) ٹونک، بھارت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [1] |
درستی - ترمیم ![]() |
مبارک علی (انگریزی: Mubarak Ali) (ولادت: 21 اپریل 1941ء) ایک پاکستانی مورخ اور معلم ہیں۔[2]
تصانیف
[ترمیم]- المیہ تاریخ
- تاریخ اور آج کی دنیا
- تاریخ کے نقوشِ
- تاریخ اور سیاست
- شمع ہر رنگ میں جلتی ہے (خود نوشت)
- تاریخ اور دانشور
- تاریخ کے نئے زاویے
- سندھ کی پہچان
- تاریخ کی واپسی
- تاریخ کی چھاؤں
- تاریخ کی خوشبو
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/096209453 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2020
- ↑ "History is different from farce: Dr Mubarak Ali (Profile of Mubarak Ali)"۔ Pak Tea House website۔ 30 اگست 2008۔ 2018-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-07
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے مورخین
- پاکستانی ماہر ہندویات
- پاکستانی ماہرین سندھیات
- پاکستانی محققین
- پاکستانی مصنفین
- پاکستانی معلمین
- پاکستانی مورخین
- جنوبی ایشیا کے مؤرخین
- راجستھانی نژاد پاکستانی شخصیات
- مؤرخین ہندوستان
- جامعہ سندھ کا تدریسی عملہ
- حیدرآباد، سندھ کی شخصیات
- ضلع ٹونک کی شخصیات
- پاکستانی مارکسٹس
- پاکستانی کمیونسٹ
- پاکستانی اشتراکیت پسند