مبارک مسجد، قادیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مبارک مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات31°49′11.5″N 75°22′26.3″E / 31.819861°N 75.373972°E / 31.819861; 75.373972متناسقات: 31°49′11.5″N 75°22′26.3″E / 31.819861°N 75.373972°E / 31.819861; 75.373972
مذہبی انتسابقادیانی
ملکبھارت
انتظامیہاحمدیہ مسلم کمیونٹی
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرفارسی
سنہ تکمیل1883

مبارک مسجد یا مسجد مبارک قادیان کی ایک مسجد اور پہلی احمدیہ مسجد ہے۔ [1] اسے احمدیہ تحریک کے بانی مرزا غلام احمد نے 1883 میں کھولا تھا۔ [2]

انداز[ترمیم]

مسجد کے داخلی دروازے پر درج ذیل تحریر ہے:

مُبَارِكٌ وَّ مُبَارَكٌ وَّ كُلُّ اَمْرٍ مُّبَارَكٍ يُّجْعَلُ فِيْهِ

’’یہ مسجد برکتوں کا سرچشمہ ہے، خود ہی بابرکت ہے اور اس میں ہر بابرکت کام انجام دیا جائے گا۔‘‘ [1] [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "The First Ahmadi Mosque"۔ Al Hakam (بزبان انگریزی)۔ 2018-05-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2020 
  2. "Introduction to Masjid Mubarak and Hujra - Jalsa Qadian 2018"۔ YouTube۔ 2018-12-30۔ 24 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2020 
  3. Barahin-e-Ahmadiyya۔ 4۔ Qadian: Islam International Publications LTD۔ 1884۔ صفحہ: 437۔ ISBN 978-1-84880-880-5 

بیرونی روابط[ترمیم]