مبشر حسین رحمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مبشر حسین رحمانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 فروری 1983ء (41 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
سوربون یونیورسٹی
واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
سوربون پیرس نارتھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کمپیوٹر سائنس دان ،  استاد جامعہ [2]،  سائنس دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  انگریزی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بعید ابلاغیات ،  لاسلکی ،  بلاک چین ،  معلوماتی اور ابلاغی ٹیکنالوجی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت کارک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی [5]،  واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی [5]،  کومسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی (23 فروری 1983) ایک پاکستانی محقق اور کمپیوٹر سائنس دان ہیں۔ اس کے کام کے شعبے کمپیوٹر نیٹ ورکنگ، ٹیلی مواصلات، وائرلیس مواصلات اور بلاک چین ہیں۔ مبشر رحمانی کو مسلسل دو سال دنیا کے بہترین 1 فیصد محققین میں شامل کیا گیا ہے۔2020 میں انہے کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں یہ اعزاز ملا اور 2021 میں انہے یہ اعزاز کراس فیلڈ کے شعبے میں ملا ہے۔[6][7][8]

تعلیم اور ملازمت[ترمیم]

انھوں نے مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے کمپیوٹر سسٹم انجینئری کے شعبے، سوربون یونیورسٹی اور واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے تعلیم حاصل کی۔

رحمانی اس وقت کارک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (سی آئی ٹی) کے شعبہ کمپیوٹر سائنس اور واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پڑھا رہے ہیں۔ اس سے قبل انھوں نے اسسٹنٹ لیکچرر کی حیثیت سے 5 سال تک کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد سے وابستہ رہے ہیں۔[9]

مطبوعات[ترمیم]

ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی نے 100 سے زیادہ مضامین لکھے ہیں۔ اور کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ جن میں شامل ہیں:

  • بلاک چین ٹیکنالوجی-Block Chain Technology
  • ٹرانسپورٹیشن اینڈ پاور, اسمارٹ سٹیز میں گرڈ-Transportation and Power ،Grid in Smart Cities
  • وائرلیس سینسر نیٹ ورک-Wireless Sensor Network
  • براہ راست موجودہ مشینوں کا آپریشن ، تعمیر اور فعالیت-Operation, Construction, and Functionality of Direct Current Machines

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n2014030382 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2019 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201066709 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201066709 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201066709 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. ORCID iD: https://orcid.org/0000-0002-3565-7390 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2020
  6. "دنیا کے بہترین محققین میں شامل پاکستانی لیکچرر کون؟"۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2021 
  7. "دنیا کے ٹاپ 1 فیصد محقیقن کی فہرست میں پاکستانی پروفیسر کا نام بھی شامل"۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2021 
  8. "مبشر رحمانی: دنیا کے بہترین محققین میں شامل پاکستانی کمپیوٹر سائنسدان کون ہیں؟" – www.bbc.com سے 
  9. "پاکستان کو نئی پہچان دینے والے ڈاکٹر مبشر رحمانی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟"۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2021