متاخری وسطی جاپانی
ظاہری ہیئت
| متاخری وسطیٰ جاپانی | |
|---|---|
| 中世日本語 | |
| خطہ | جاپان |
| عہد | 17وی صدی میں ابتدائی جدید جاپانی میں بدل گئی |
جاپانی زبانیں
| |
ابتدائی شکلیں | |
| ہیراگانا، کاتاکانا اور ہان | |
| رموزِ زبان | |
| آیزو 639-3 | – |
| گلوٹولاگ | نہیں کوئی نہیں |
مُتاخریوسطیٰجاپانی(中世日本語، چُوسے نِیہَوْنْگَو) جاپانی زبان کا ایک مرحلہ تھا جو مابعد ابتدائی وسطی جاپانی اور ماقبلابتدائی جدید جاپانی کی شکل میں رہی ہے۔[1]یہ منتقلی کا ایسا دور تھا جس میں زبان نے اپنی کئی قدیمی خصوصیات کو ختم کیا اور جدید سے قریبتر ہو گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ شیباتانی (1990: 119)