متتیا کاہن
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | ||||
| تاریخ پیدائش | 2ویں صدی ق.م | |||
| وفات | سنہ 166 ق مء مودیعین-مکابیم-ریعوت | |||
| شہریت | سلوقی سلطنت | |||
| اولاد | سمعان مکابی ، جان گاڈی | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | کاہن | |||
| درستی - ترمیم | ||||
متتیا کاہن (عبرانی میں : מַתִּתְיָהוּ הַכֹּהֵן בֶּן יוֹחָנָן ) (165 قبل مسیح) [1] وہ ایک یہودی پادری تھا، جس نے یونانی سلوقی سلطنت کے خلاف مکابی بغاوت میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ جس کا ذکر مکابیز کی پہلی اور دوسری کتابوں میں موجود ہے۔ حانوکا کی کہانی میں اس کا بڑا کردار ہے۔

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Mahlon H. Smith"۔ Virtualreligion.net۔ 2019-03-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-07


