متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم
Jump to navigation
Jump to search
Emirates Cricket Board logo | |
آئی سی سی حیثیت | مربوط رکن ایک روزہ بین الاقوامی (1989) |
---|---|
آئی سی سی خطہ | ایشیاء |
ورلڈ کرکٹ لیگ | One |
کوچ | عاقب جاوید |
کپتان | خرم خان |
پہلا بین الاقوامی | |
20 فروری 1976 v پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز بمقام شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
عالمی کپ کوالیفائر | |
ظہور | 4 (پہلی مرتبہ 1994) |
بہترین نتیجہ | فاتح, 1994 |
بمطابق 31 اگست 2008 |
متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم (United Arab Emirates national cricket team) (عربی: فريق الإمارات الوطني للكريكيت) بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرنے والی ٹیم ہے۔ یہ 1989ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ملحق رکن بنی اور اگلے سال مربوط رکن بنی۔[1] 2005ء کے بعد سے، آئی سی سی کا ہیڈ کوارٹر دبئی میں واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ A Timeline of UAE cricket at CricketEurope
|