متحدہ عرب جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
متحدہ عرب ریپبلک
الجمهورية العربية المتحدة
al-Jumhūriyyah al-‘Arabīyah al-Muttaḥidah

 

 

1958–1961
 

پرچم قومی نشان
ترانہ
"Walla Zaman Ya Selahy"[1]
والله زمان يا سلاحي
(انگریزی زبان: "Oh My Weapon")
دارالحکومت قاہرہ
زبانیں عربی
حکومت وحدانی ریاست socialist state
فہرست مصری صدور
 - 1958–1961 جمال عبدالناصر
مقننہ قومی اسمبلی
تاریخی دور سرد جنگ
 - قیام 22 فروری 1958
 - اختتام 28 ستمبر 1961
رقبہ
 - 1961 1,166,049 مربع کلومیٹر (450,214 مربع میل)
آبادی
 - 1961 تخمینہ 32,203,000 
     کثافت 27.6 /مربع کلومیٹر  (71.5 /مربع میل)
سکہ مصری پاؤنڈ
سوریائی پاؤنڈ
رمز بعید تکلم +20
Warning: Value specified for "continent" does not comply
متحدہ عرب جمہوریہ کا نقشہ

متحدہ عرب جمہوریہ (عربی: الجمهورية العربية المتحدة) 1958ء میں مصر اور شام کے اتحاد سے طے پانے والی ریاست تھی۔ یہ 1961ء میں شام کے علیحدہ ہونے تک قائم رہی تاہم مصر 1971ء تک اس نام کو استعمال کرتا رہا۔

1956ء میں سوئز بحران کے بعد مصر کے صدر جمال عبدالناصر کی مقبولیت اور عرب قوم پرستی کے خیالات سے متاثر ہو شام کے سیاسی و عسکری رہنماؤں کے ایک گروہ نے دونوں ممالک کے اتحاد کی تجویز پیش کی جس پر یکم فروری 1958ء کو عملدرآمد کیا گیا۔

دونوں ممالک کے صدور جمال عبدالناصر اور شکری القوتلی نے مصر و شام میں ریفرنڈم کے بعد 22 فروری 1958ء کو اتحاد کے معاہدے پر دستخط کئے۔ صدر ناصر کو اس نئی جمہوریہ کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ قاہرہ دارالحکومت قرار پایا۔ ایک نیا وفاقی آئین بھی تشکیل دیا گیا۔

عرب جمہوریہ کا پرچم پر دو ستارے دونوں ریاستوں کی نمائندگی کرتے رہے۔ یہ پرچم آج بھی شام استعمال کرتا ہے جبکہ عراق میں اسی قسم کا پرچم استعمال کیا جاتا ہے تاہم اس میں تین ستارے ہیں۔

متحدہ عرب جمہوریہ کا پرچم

مزید[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. ^ Egypt 1960–1979 - nationalanthems.info