متناسق عالمی وقت+04:51
ظاہری ہیئت
مُتناسق عالمی وقت+04:51 (انگریزی: UTC+04:51) مُتناسق عالمی وقت سے چار گھنٹے اکاون دقیقے زائد کا وقت ہے۔
استعمال
[ترمیم]یہ وقت 1955ء تک بمبئی کے وقت کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا۔ اس کے بعد اسے بھارت کے معیاری وقت +05:30 میں تبدیل کر دیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- متناسق عالمی وقت کے ممالکآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ urd.timegenie.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)