متناسق عالمی وقت+05:40
Appearance
مُتناسق عالمی وقت+05:40 (انگریزی: UTC+05:40) مُتناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے چالیس دقیقے زائد کا وقت ہے۔
استعمال
[ترمیم]یہ وقت نیپال میں 1986ء تک استعمال ہوتا رہا اس کے بعد نیپال میں +05:45 کا وقت استعمال ہونا شروع ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- متناسق عالمی وقت کے ممالکآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urd.timegenie.com (Error: unknown archive URL)