متناسق نظام
ظاہری ہیئت

ہندسہ میں متناسق نظام (انگریزی: Coordinate system) ایک ایسا نظام ہے جو ایک خاص سمت متعین کرنے کے لیے ایک یا ایک سے زیادہ اعداد استعمال کرتا ہے۔

متناسق کی جمع متناسقات ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| coordinate کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |