متناقضہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متناقضہ (انگریزی: Paradox) منطقی طور پر ایک بیان ہوتا ہے جس میں تضاد ہو یا یہ ایسا بیان ہوتا ہے جو کسی کی توقع کےبرخلاف ہو۔اس کا مطلب اُلٹی بات، بعیدالعقل، خلافِ قیاس، قولِ محال، متناقض بالذات، رنگِ بیان یا منصوبہ جو بظاہر متناقض بالذات یا نا معقول معلوم ہوتا ہو تاہم اس لحاظ سے صریحی ہو کہ وہ کسی حقیقت کا اظہار کرتا ہے۔یا یہ ایسا بیان ہوتا ہے جو موصولہ رائے کے خلاف ہو یا کوئی شخص، چیز یا عمل جو بین تناقضات یا بے اصولیوں کو پیش کر رہا ہو۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]