ترتیبی رسائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(متوالی رسائی سے رجوع مکرر)

ترتیبی رسائی یا سیکوئنسل ایکسس (sequential access) ایک اصطلاح ہے۔ جو بیان کرتی ہے کہ عناصر(ایلیمنٹس) کا گروپ جیسے میموری ایرے میں ڈیٹا یا ایک ڈسک فائل یا میگنٹٹ ٹیپ ڈیٹا سٹوریج، تک پہلے سے متعین ترتیب میں رسائی حاصل کی جائے۔


حوالہ جات[ترمیم]