مثبیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مُثبیرہ، مُثبت برقیرہ یا زَبر برقیرہ (انگریزی: Anode) وہ برقیرہ ہوتا ہے جس سے روایتی برقی رو (conventional current) تقطیب شدہ (polarized) برقی اختراع میں داخل ہوتی ہے۔ سلیس الفاظ میں یہ وہ برقیرہ ہوتا ہے جو برقیے (electrons) جزب کرتا ہے۔ یہ ایک مُثبت برقیرہ ہے یعنی اس پر برقی بار مُثبت ہوتا ہے۔