مجاجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مجاجن
پوسٹر
ہدایت کارسید نور[1]
پروڈیوسرصائمہ
سید نور
تحریررخسانہ نور[1]
ستارے
موسیقیذو الفقار علی
سنیماگرافیوقار بخاری
ایڈیٹرعقیل علی اصغر
تاریخ نمائش
24 مارچ 2006
دورانیہ
2 گھنٹے 36 منٹ
ملکپاکستان
زبانپنجابی

مجاجن 2006ء کی ایک پاکستانی پنجابی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری سید نور نے کی تھی۔ [2] جو 24 مارچ 2006 کو پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ مجاجن ایک محبت کی کہانی ہے سید نور کا کہنا ہے کہ انھوں نے "سب سے زیادہ شوق سے بنایا"۔ بابا بلھے شاہ کی زندگی اور ان کے 'عشق' اور 'مرشد' سے متاثر ہے۔

یہ فلم بہت کامیاب رہی اور اس نے پاکستانی سینما گھروں میں اپنی ڈائمنڈ جوبلی منائی۔ [2] فلم کی کامیابی نے ایک سیکوئل عنوان ظلِ شاہ کی بنائی، جو 2008ء میں ریلیز ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Majajan (2006) film review"۔ Cineplot.com website۔ 8 November 2009۔ 26 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2022 
  2. ^ ا ب "Majajan (2006 film)"۔ Pakistan Film Magazine website۔ 10 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2022