مجارستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
مجارستان
مجارستان
مجارستان
پرچم
مجارستان
مجارستان
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Think Hungary more than expected ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 47°N 19°E / 47°N 19°E / 47; 19   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت بوداپست   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ہنگری زبان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس دسمبر 1000  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی ہنگری فورنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرکزی بینک ہنگری قومی بینک   ویکی ڈیٹا پر (P1304) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم hu.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 HU  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +36  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

مجارستان یا ہنگری (مگجاری زبان میں Magyarország اور انگریزی میں Hungary) مرکزی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کو کوئی سمندر نہیں لگتا اور اس کے اردگرد آسٹریا، سلواکیہ، یوکرائن، رومانیہ، کرویئشا اور سلوانیہ واقع ہیں۔ اس کا دار الحکومت بوداپست کہلاتا ہے جو مشہور دریا دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر واقع ہے۔ اس پر مختلف اوقات میں رومن (چوتھی صدی عیسوی تک) اور مسلمان ترکوں (1526ء سے 1699ء تک) کی حکومت بھی رہی ہے۔ ان حکومتوں کے علاوہ ایک ہزار سال سے زیادہ عرصہ تک یہ ایک بڑے اہم ملک کی صورت میں یورپ کا مرکز رہا ہے۔

تاريخ

خانہ جنگی کا ماحول

لوگ

رسم رواج

فہرست متعلقہ مضامین مجارستان

بیرونی روابط

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ مجارستان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء 
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://magyarkozlony.hu/hivatalos-lapok/df0f393b2629d1c9bae15f3d870b6a612796fae8/dokumentumok/8974680d9789baa5b1d99335bb7cc6db75a15c77/letoltes — عنوان : Magyarország Alaptörvénye — باب: Foundation - H
  3. http://chartsbin.com/view/edr