مندرجات کا رخ کریں

مجاہد علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
MNA
مجاہد علی
Mujahid Ali
ذاتی تفصیلات
جماعتپاکستان تحریک انصاف
 

مجاہد علی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔11 (NA-11 (Mardan-III))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25