مجتبی حسین (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مجتبی حسین سے مراد حسب ذیل شخصیات ہو سکتی ہیں:

  1. سید مجتبی حسین (پیدائش: یکم جولائی، 1922ء - وفات: یکم اپریل، 1989ء ): پاکستان کے ممتاز اردو تنقید نگار، استاد۔ دانشور اور شاعر جنہیں یو۔ این۔ او ایوارڈ برائے بچوں کا ادب حاصل ہے۔
  2. مجتبیٰ حسین (پیدائش: 15 جولائی 1936ء - بہ قید حیات): بھارت کے اردو کے ممتاز مزاح نگار۔ انھیں 10 سے زائد ایوارڈز حاصل ہوئے جن میں غالب ایوارڈ، مخدوم ایوارڈ، کنور مہندر سنگھ بیدی ایوارڈ، جوہر قریشی ایوارڈاوراور میر تقی میر ایوارڈ شامل ہیں۔ ان کے طویل خدمات کے اعتراف میں کرناٹک کی گلبرگہ یونیورسٹی نے 2010ء میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔