مجد الدین فیروز آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مجد الدین فیروز آبادی
(فارسی میں: فیروزآبادی‎)،(عربی میں: محمد بن يعقوب الفيروزآبادي ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
FiroozAbadi Kazerooni.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1329[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کازرون  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 2 جنوری 1415 (85–86 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن قیم  ویکی ڈیٹا پر استاد (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات، مصنف، شاعر، فرہنگ نویس  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[1]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

ابو طاھر مجد الدين محمد بن يعقوب بن محمد بن ابراہيم شيرازی فيروز آبادی ہندوستان کے ممتاز لغوی، مشہور عربی لغت قاموس المحیط انہی کی تصنیف ہے۔

ایران کے شہر شیراز کے پاس کارزون میں پیدا ہوئے اور شیراز، بغداد اور دمشق میں تعلیم حاصل کی۔

فيروز آبادی دو بار ہندوستان آئے۔ ایک دفعہ فیروز شاہ تغلق کے عہد حکومت(1351ء۔1388ء) میں اور دوسری مرتبہ محمود شاہ تغلق کے دورِ حکومت میں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13485593b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/al-firuzabadi — بنام: al-Firuzabadi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  3. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/1818513 — بنام: Muḥammad ibn Yaʻqūb Fīrūzābādī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Majd al-Dīn Muḥammad ibn Yaʻqūb al-Fīrūzābādī Shīrāzī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/32845 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00405216 — بنام: Muḥammad Ibn-Yaʿqūb al- Fīrūzābādī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Consortium of European Research Libraries — اجازت نامہ: Open Data Commons Attribution License اور Creative Commons Attribution 2.0 Generic