مندرجات کا رخ کریں

مجریٰ البانقراس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مجریٰ البانقراس
The pancreatic duct
تفصیلات
پیش روPancreatic bud
شناخت کنندگان
لاطینیductus pancreaticus
میشproperties
TA98A05.9.01.015
TA2properties
FMA10419
تشریحی اصطلاحات

مَجریٰ البانقراس[1] یا قنات بانقراس[2] (پینکریاٹک ڈکٹ) بانقراس (لبلبہ) کی نالی کو کہتے ہیں جس سے اُس کی رطوبت بارہ انگشتی آنت میں گرتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 767
  2. ↑ حکیم غلام نبی (1967)۔ لغات طب (پہلا ایڈیشن)۔ بہاولپور: اردو اکیڈمی۔ ص 359