مندرجات کا رخ کریں

مجریٰ التنفس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مجریٰ التنفس
Conducting passages
تفصیلات
نظامنظام تنفس
شناخت کنندگان
FMA265130
تشریحی اصطلاحات

مجریٰ التنفس[1] (رسپائیریٹری ٹریکٹ) نظامِ تنفس کا وہ جز ہے جو ہوا کو پھیپھڑوں کی تھیلیوں تک پہنچانے کے عمل سے متعلق ہوتا ہے تاکہ ممالیہ (جیسے انسان) میں گیسوں کا تبادلہ ممکن ہو سکے۔[2]

مجریٰ التنفس کی اندرونی سطح ایک مخصوص قسم کی جھلی سے ڈھکی ہوتی ہے، جسے تنفسی مخاطیہ (رسپائی ریٹری میوکوزا) کہا جاتا ہے اور یہ تنفسی بشرۂ مخاطیہ (رسپائی ریٹری ایپی تھیلیم) پر مشتمل ہوتی ہے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. حکیم غلام نبی (1967)۔ لغات طب (پہلا ایڈیشن)۔ بہاولپور: اردو اکیڈمی۔ ص 478
  2. A Patwa, A Shah (Sep 2015). "Anatomy and physiology of respiratory system relevant to anaesthesia". Indian Journal of Anaesthesia (بزبان انگریزی). 59 (9): 533–541. DOI:10.4103/0019-5049.165849. PMC:4613399. PMID:26556911.
  3. "Respiratory mucosa". mesh..nlm.nih.gov (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-07-26.