مندرجات کا رخ کریں

مجسمہ آزادی

متناسقات: 40°41′21″N 74°2′40″W / 40.68917°N 74.04444°W / 40.68917; -74.04444
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • Statue of Liberty
  • Liberty Enlightening the World
The Statue of Liberty as seen on a partly sunny day in June 2024.
مقامLiberty Island
نیویارک شہر
متناسقات40°41′21″N 74°2′40″W / 40.68917°N 74.04444°W / 40.68917; -74.04444
بلندی
  • Height of copper statue (to torch): 151 فٹ 1 انچ (46 میٹر)
  • From ground level to torch: 305 فٹ 1 انچ (93 میٹر)
DedicatedOctober 28, 1886؛ 139 سال قبل (October 28, 1886)
بحالی1938, 1984–1986, 2011–2012
سنگ تراشفریدریک اوگوست بیغتولدی
سیاح4.5 million (2019 میں)[1]
نظم و نسقNational Park Service
ویب سائٹnps.gov/stli
قسمCultural
معیارi, vi
نامزد کردہ1984ء (8th عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی)
حوالہ #۔307
علاقہEurope and North America
نامزد کردہOctober 15, 1924
Designated byPresident کیلون کولج[2]
باضابطہ نام: The Statue of Liberty Enlightening the World[3][4]
DesignatedSeptember 14, 2017
حوالہ #۔100000829
Invalid designation
باضابطہ نام: Statue of Liberty National Monument, Ellis Island and Liberty Island
نامزدہ کردہMay 27, 1971
حوالہ #۔1535[5]
Invalid designation
نامزدہ کردہJune 23, 1980[6]
حوالہ #۔06101.003324
مجسمہ آزادی

مجسمہ آزادی ایک بہت بڑا مجسمہ ہے جو امریکہ میں نیو یارک شہر کی بندرگاہ پر نصب ہے۔ یہ دنیا بھر میں امریکہ کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسے امریکہ کی آزادی کی 100 سالہ تقاریب کے موقع پر فرانس کی طرف سے فرانس-امریکہ دوستی کے اظہار کے طور پر تحفتاً امریکی عوام کو پیش کیا گیا۔

تانبے کا بنا ہوا یہ مجسمہ 1886ء میں امریکا کے حوالے کیا گیا۔ یہ مجسمہ تمام امریکا آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دریائے ہڈسن کے دہانے پر جزیرہ آزادی پر لگایا گیا ہے۔

اس کا ڈیزائن آئفل نے بنایا۔ یہ مجسمہ ایک عورت کا ہے جس نے ڈھیلا سا لباس پہنا ہوا ہے اس کے سر پر سات نوکوں والا تاج ہے جو سات سمندروں اور سات براعظموں کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بائيں ہاتھ میں جسم کے ساتھ ایک تختی لگائی ہوئی ہے۔ اور دوسرے ہاتھ میں اونچا کر کے ایک جلتی ہوئی مشعل پکڑی ہوئی ہے۔ مجسمے کا ڈھانچا لوہے کا ہے اور اس پر تانبے کا مجسمہ ہے۔ مشعل سونے کے پترے کی ہے۔ مجسمہ 151 فٹ اور 1 انچ لمبا ہے۔ تختی کے اوپر چار جولائی 1776ء لکھا ہوا ہے جو امریکہ کی سلطنت برطانیہ سے آزادی کے اعلان کی تاریخ ہے۔

تصاویر

[ترمیم]
  1. Julia Jacobs (15 مئی 2019)۔ "{{subst:PAGENAME}} Statue of Liberty Museum Illuminates a Forgotten History"۔ نیو یارک ٹائمز
  2. "{{subst:PAGENAME}} Enlightening the World"۔ Washington, D.C.: National Park Service۔ 2020-01-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-12
  3. {{subst:PAGENAME}} List of Actions Taken on Properties: 9/08/2017 through 9/14/2017 (PDF)، National Park Service، 14 ستمبر 2017، 2018-12-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-13.
  4. "{{subst:PAGENAME}} Jersey and National Registers of Historic Places – Hudson County"۔ New Jersey Department of Environmental Protection – Historic Preservation Office۔ 2014-10-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-02
  5. "{{subst:PAGENAME}} Resource Information System (CRIS)"۔ New York State Office of Parks, Recreation and Historic Preservation۔ 7 نومبر 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-20