مجلس قانون ساز ہریانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہریانہ قانون ساز مجلس
13 ویں مجلس (2014 تا 2019)
قسم
قسم
قیادت
مکلم
کنور پال، بھارتیہ جنتا پارٹی
از 3 نومبر 2014
قائد حزب اختلاف
ابھے سنگھ چوٹالہ، انڈین نیشنل لوک دل
ساخت
نشستیں 90
Haryana Legislative Assembly 2014.svg
سیاسی گروہ

     بھارتیہ جنتا پارٹی (47)
     انڈین نیشنل لوک دل (19)
     انڈین نیشنل کانگریس (17)
     شرومنی اکالی دل (1)
     بی۔ایس۔پی (1)

     آزاد (سیاستدان) (5)
ویب سائٹ
haryanaassembly.gov.in
سیکریٹیریٹ، چندی گڑھ

ہریانہ قانون ساز مجلس (انگریزی: Haryana Legislative Assembly) شمالی بھارت میں ہریانہ ریاست کی یک ایوانی مجلس قانون ساز ہے۔ اس وقت اس مجلس (یعنی ودھان سبھا) میں 90 نشستیں ہیں اور یہ پانچ سالہ مدت کے لیے منتخب ہوتی ہے۔ ریاست کا دار الحکومت چندی گڑھ میں اس کا دفتر ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Haryana Vidhan Sabha"۔ Legislative Bodies in India website۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔