مندرجات کا رخ کریں

مجلس قانون ساز ہریانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہریانہ قانون ساز مجلس
15 ویں مجلس (2029 تا 2024)
قسم
قسم
قیادت
نایاب سینی۔، بھارتیہ جنتا پارٹی
از 2024
قائد حزب اختلاف
بھوپندر سنگھ ہڈا، انڈین نیشنل کانگریس
ساخت
نشستیں90
سیاسی گروہ
ویب سائٹ
haryanaassembly.gov.in
سیکریٹیریٹ، چندی گڑھ

ہریانہ قانون ساز مجلس (انگریزی: Haryana Legislative Assembly) شمالی بھارت میں ہریانہ ریاست کی یک ایوانی مجلس قانون ساز ہے۔ اس وقت اس مجلس (یعنی ودھان سبھا) میں 90 نشستیں ہیں اور یہ پانچ سالہ مدت کے لیے منتخب ہوتی ہے۔ ریاست کا دار الحکومت چندی گڑھ میں اس کا دفتر ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Haryana Vidhan Sabha"۔ Legislative Bodies in India website۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-07