مجموعہ صلوٰۃ الرسول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مجموعہ صلواۃ الرسول ﷺ پورا نام"محیر العقول فی بیان کمالات عقل العقول المسمیٰ بہ مجموعہ صلٰوۃ الرسول"جو تصنیف ہے خواجہ محمد عبدالرحمان چھوہروی کی ایک بخاری کی طرز پر کتاب لکھی جو تیس پاروں پر مشتمل ہے ہر پارہ قرآن کے پاروں سے بڑا ہے اس کتاب کے علوم کا منبع و ماخذ قرآن و حدیث ہے اس میں ایسے مضامین ہیں جو عقلاء اور عارفوں کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں اس کتاب کو بارہ سال آٹھ مہینوں اور بیس دنوں میں تالیف فرمایا اس کے تیس پارے ہیں۔[1]

  • الجزء الاول: فی نورہ وظھورہ(103تا184)
  • الجزء الثانی:فی صلاتہ وسلامہ(187تا 268)
  • الجزء الثالث:فی بدنہ واعضائہ(271تا352)
  • الجزء الرابع:فی لباسہ وملبسہ(355تا436)
  • الجزء الخامس:فی نسبہ وحسبہ(439تا520)
  • الجزء السادس:فی شرفہ و شرافتہ(523تا604)
  • اور آخری الجزء الثلاثون:فی بدنہ واعضائہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ72جلد اول