محارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محارم: محرم کی جمع ہے

  • مردوں اور عورتوں میں وہ قریبی رشتے دار جن سے ہمیشہ نکاح حرام ہو یہ حرمت نسب سے ہو یا سبب سے مثلاً رضاعت یا مصاہرت سے ۔
  • وہ چیز جسے اللہ نے حرام کیا ہو ان دونوں کی جمع محارم ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد36 صفحہ 247، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا