محاصرہ دمشق (634ء)
Appearance
فتح دمشق یا محاصرہ دمشق 21 اگست سے 19 ستمبر 634ء تک جاری رہا اور اس کے بعد یہ شہر خلافت راشدہ کے قبضے میں آگیا۔ دمشق مشرقی رومی سلطنت کا پہلا بڑا شہر تھا جو شام کی اسلامی فتح کے درمیان میں مسلمانوں نے حاصل کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Akram 2004، صفحہ 290
زمرہ جات:
- جنگی مہم سانچہ جات
- خالد بن ولید
- خالد بن ولید کی جنگیں
- اسلامی تاریخ کے رہنمائی سانچے
- 634ء
- بازنطینی سلطنت میں 630ء کی دہائی
- خلافت راشدہ کی شمولیت والی لڑائیاں
- دمشق کے محاصرے
- شام کی اسلامی فتوحات
- عرب بازنطینی جنگوں کے محاصرے
- محاصرے
- تاریخ اسلام
- تاریخ سوریہ
- 634ء کے تنازعات
- عمر بن خطاب
- ابو عبیدہ بن الجراح کی جنگیں
- 635ء
- بازنطینی سلطنت کی شمولیت والی لڑائیاں
- دمشق