مندرجات کا رخ کریں

محاصرہ دہلی (1804ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سقوط دہلی (8 اکتوبر19 اکتوبر 1804ء) دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ میں مرہٹہ سلطنت اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین دہلی کے تسلط کے لیے آخری لڑائی تھی جس میں مرہٹہ سلطنت کے حکمران یشونت راؤ ہولکر نے دہلی کے تسلط و قبضہ کے لیے حملہ کیا۔ مرہٹہ فوج کی تعداد 60,000 پیدل فوجی اور 15,000 جنگی آلات سے لیس سپاہ تھی۔ یہ جنگی محاصرہ کشمیری دروازہ، دہلی، اجمیری دروازہ اور لاہوری دروازہ، دہلی کے اردگرد لڑی گئی۔ بالآخر 18 ستمبر 1804ء کو لارڈ لیک دہلی پہنچا اور اُس کی کمان میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے ہاتھوں مرہٹوں کو شکست ہوئی اور 19 اکتوبر 1804ء کو دہلی کا یہ محاصرہ ختم ہو گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]