محاصرۂ مالٹا
ظاہری ہیئت

محاصرۂ مالٹا، جسے عظیم محاصرۂ مالٹا بھی کہا جاتا ہے، 1565ء میں سلطنت عثمانیہ کی جانب سے جزیرہ مالٹا کا کیا جانے والا ایک محاصرہ تھا جو اس وقت نائٹس ہاسپٹلرز کے قبضے میں تھا۔ اس محاصرے میں مسیحی جزیرے کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے اور یوں یہ تاریخ کی خونی اور انتہائی ہیبت ناک جنگوں میں سے ایک بن گئی۔
یہ سولہویں صدی عیسوی میں یورپ کا سب سے زیادہ خوش کن لمحہ تھا۔ اس جنگ میں شکست نے یورپ کے سامنے عثمانیوں کے ناقابل شکست ہونے کے تصور کو ٹھیس پہنچائی اور اس طرح بحیرۂ روم میں ہسپانیہ کے غلبے کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ یہ جنگ بحیرۂ روم پر تسلط کے لیے مسیحی اتحاد اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان تنازع کا عروج تھی۔
- ↑ At least two companies of Spanish Tercios took part in the defence of Fort St Elmo. Hugo A. Cañete (3 Jul 2020). "{{subst:PAGENAME}} leyenda negra del fuerte de San Telmo y los tres capitanes españoles del Tercio Viejo de Sicilia que lo defendieron (Malta 1565) | Grupo de Estudios de Historia Militar". Grupo de Estudios de Historia Militar (بزبان ہسپانوی). Retrieved 2020-07-04.
- ↑
- ↑ Arnold Cassola, The 1565 Great Siege of Malta and Hipolito Sans's La Maltea (Publishers Enterprise Group: Malta, 1999).
- ↑
- ↑
زمرہ جات:
- جنگی مہم سانچہ جات
- تاریخ مالٹا
- سلطنت عثمانیہ کی جنگیں
- سلیمان اعظم
- عثمانی ہسپانی تنازعات
- مالٹا میں اسلام
- ہسپانیہ- ترکیہ تعلقات
- 1565ء کے تنازعات
- 1565ء میں مالٹا
- ہسپانیہ سے وابستہ معرکے
- مالٹا سے وابستہ محاصرے
- مسیحیت میں 1565ء
- سلطنت عثمانیہ سے وابستہ معرکے
- مالٹا کی عسکری تاریخ
- سلطنت عثمانیہ کے حملے
- ہسپانیہ میں 1565ء
- مالٹا میں سولہویں صدی
- سولہویں صدی کے معرکے
- والیتا