محافظات سوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محافظات سوریہ
Governorates of Syria
محافظات سوريا (عربی)
زمرہوحدانی ریاست
مقامعرب جمہوریہ سوریہ
شمار14 محافظات
آبادیاں90,000 (قنیطرہ) – 4,868,000 (حلب)
علاقے110 کلومیٹر2 (41 مربع میل) (دمشق) – 42,220 کلومیٹر2 (16,302 مربع میل) (حمص)
حکومتمحافظہ حکومت
ذیلی تقسیماتضلع
سوریہ

سوریہ چودہ محافظات (Governorates) میں منقسم ہے۔ ان محافظات کو ساٹھ اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  1. محافظہ حلب
  2. محافظہ دمشق
  3. محافظہ درعا
  4. محافظہ دیر الزور
  5. محافظہ حماہ
  6. محافظہ الحسکہ
  7. محافظہ حمص
  8. محافظہ ادلب
  9. محافظہ لاذقیہ
  10. محافظہ قنیطرہ
  11. محافظہ الرقہ
  12. محافظہ ریف دمشق
  13. محافظہ السویداء
  14. محافظہ طرطوس

مزید دیکھیے

حوالہ جات