مندرجات کا رخ کریں

محافظات فلسطینی قومی عملداری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلسطینی قومی عملداری کے محافظات

اوسلو معاہدے پر دستخط کے بعد، اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ پٹی کو تین علاقوں (علاقہ A، علاقہ B اور علاقہ C) اور 16 محافظات میں تقسیم کیا گیا ہے جو فلسطینی قومی عملداری کے دائرہ کار میں ہیں۔ 2013ء سے فلسطینی قومی عملداری کی دولت فلسطین میں تبدیلی مکمل ہو گئی ہے۔

نامآبادی
(2007)[1]
رقبہ (کلومیٹر2)کثافت
مغربی کنارہ2,790,3005,671493.42
غزہ پٹی1,760,0003604,821.92
کل4,550,4006,020755.88
محافظہ[2]آبادی[2]رقبہ (کلومیٹر2)[2]
محافظہ جنین551,200583
محافظہ طوباس106,600372
محافظہ طولکرم250,000239
محافظہ نابلس888,000592
محافظہ قلقیلیہ150,000164
محافظہ سلفیت94,600191
محافظہ رام الله اور البیرہ590,200844
محافظہ اریحا146,700608
محافظہ القدس
(اسرائیلی مقبوضہ مشرقی یروشلم سمیت)
489,300344
محافظہ بیت لحم274,100644
محافظہ الخلیل1020,4001,060
کل4,558,2005,671
محافظہ[2]آبادی[2]رقبہ (کلومیٹر2)[2]
محافظہ شمالی غزہ270,24561
محافظہ غزہ696,41070
محافظہ دیر البلح205,53456
محافظہ خان یونس370,979108
محافظہ رفح273,37165
کل1,816,539360

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Palestinian Territories: Governorates, Major Cities & Localities - Population Statistics in Maps and Charts
  2. 1 2 3 4 5 6 "Occupied Palestinian Territory: Administrative units"۔ GeoHive۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-24