محافظات لبنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جغرافی لحاظ سے لبنان کے محافظات کا نقشہ.

لبنان چھ محافظات (صوبہ) پر مشتمل ہے، ذیل میں ان کی فہرست مع پایہ ہائے تخت درج ہیں۔

  1. بیروت (بیروت)
  2. جبل لبنان (بعبدا)
  3. محافظہ شمالی (تریپولی)
  4. بقاع (زحلہ)
  5. نبطیہ (نبطیہ)
  6. محافظہ جنوبی (صیدا)

محافظات اضلاع میں اور اضلاع بلدیات میں منقسم ہیں۔

دو نئے محافظات بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، لیکن اب تک عمل درآمد نہیں کیا گیا: عکار عکار ضلع سے اور بعلبک-ہرمل بعلبک ضلع اور ہرمل ضلع سے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]