محافظات کویت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کویت 6 صوبوں (محافظات) پر مشتمل ہے اور یہ محافظات متعدد اضلاع میں منقسم ہیں۔

محافظات کویت
محافظہ (صوبہ) کویتی شہری آبادی
محافظہ حولی 213,025
محافظہ العاصمہ (پایہ تخت) 232,727
محافظہ فروانیہ 224,535
محافظہ جہراء 167,404
محافظہ احمدی 262,178
محافظہ مبارک الکبیر 142,374
کل 1,242,499
ماخذ: 2013 Population Census - The Public Authority for Civil Information Statistical Reports