مندرجات کا رخ کریں

محبت صبح کا ستارہ ہے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محبت صبح کا ستارہ ہے
Title screen
نوعیتڈراما
رومانوی فلم
المیہ
بنیادیہ جو صبح کا ایک ستارہ ہے از عمیرہ احمد
تحریرعمیرہ احمد.[1]
ہدایاتسکینہ سمو
نمایاں اداکارمیکال ذوالفقار
صنم جنگ
Adeel Hussain
فرح شاہ
تھیم موسیقیShebi
افتتاحی تھیم"یہ جو صبح کا ایک ستارہ"
از ہرشدیپ کور
موسیقارشانی
مُلکپاکستان
زباناردو
اقساط23
تیاری
پیشکشمومنہ درید
مدیرتنویر عالم
افضل فیاض
مقامکراچی, سندھ
عکس نگاریالیاس کشمیری
کیمرا ترتیبMulti-camera setup
دورانیہ36 - 40 منٹ
نشریات
چینلہم ٹی وی
تصویری قسم1080p
صوتی قسممکانی صوتی آواز
آغازِ نشرپاکستان
آغازِ نشر13 دسمبر 2013ء (2013ء-12-13)
اختتامِ نشر16 مئی 2014 (2014-05-16)
بیرونی روابط
Hum Television
Moomal Productions

محبت صبح کا ستارہ ہے پاکستانی ٹیلی ویژن رومانٹک ڈراما ہے جو اصل میں ہم ٹی وی پر 13 دسمبر 2013ء سے 16 مئی 2014ء تک نشر کیا گیا تھا۔ یہ ڈراما کل 23 اقساط پر مشتمل ہے۔ یہ بھارت میں زندگی ٹی وی چینل پر بھی نشر کیا گیا تھا، جس کی پریمیئر 13 مئی 2016ء کو کی گئی تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Mohabat Subh Ka Sitara Hai: From The Pens of Umera Ahmed"۔ Hum TV۔ 12 دسمبر 2013۔ 2013-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-10