مندرجات کا رخ کریں

محبوب الرشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محبوب الرشید
بینک دولت پاکستان کے چوتھے گورنر
مدت منصب
20 جولائی 1967ء – 1 جولائی 1971ء
شجاعت علی حسنی
شاکر اللہ درانی;
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ Banker
10 روپے کے پاکستانی حج نوٹ پر ان کے دستخط ہیں۔


محبوب الرشید بنگالی: মাহবুবুর রশীদ‏ مشرقی پاکستانی بنگالی بینکرتھے جنھوں نے 1967 سے 1971 تک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے چوتھے گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Past Governors, State Bank of Pakistan"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-09