محبوب الہٰی عطا
Appearance
نامور نعت خواں و شاعر
محبوب الہی عطا مونن ضلع ہری پور سے تعلق تھا ، ان کے 9 شعری مجموعے طبع ہو چکے تھے۔ آپ کی نعتوں کے مجموعے ایم اے اور ایم فل کے نصاب میں پڑھائے جاتے ہیں۔ رباعی پر آپ کو حد درجہ عبور تھا۔۔ آپ گذشتہ پانچ سال سے معذوری کی زندگی گزار رہے تھے۔ تصوف سے گہرا لگاؤ تھا۔ 15 نومبر 2022ء کو وفات پا گئے ، نماز جنازہ تکیہ شریف ضلع ہری پور میں ادا کیا گیا۔ نماز جنازہ مولانا عمران (خطیب گنج شکر تکیہ) نے پڑھائی۔ آپ کو اپنے مرشد خواجہ محمد افضل کے مزار کے ساتھ ملحقہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔