محب الدین ابن النجار
ظاہری ہیئت
کام جاری
| محب الدین ابن النجار | |
|---|---|
| (عربی میں: مُحمَّد بن محمود بن الحسن بن هبة الله البغدادي) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | فروری1183ء بغداد |
| وفات | 25 دسمبر 1245ء (61–62 سال) بغداد |
| عملی زندگی | |
| استاذ | ابن الدبیثی ، ضیاء الدین المقدسی |
| تلمیذ خاص | ابن الساعی |
| پیشہ | مورخ ، مصنف ، محدث ، معلم |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| ملازمت | مدرسہ مستنصریہ |
| کارہائے نمایاں | ذیل التاریخ بغداد |
| درستی - ترمیم | |
محب الدین ابن النجار یا ابو عبد اللہ محمد بن محمود بن الحسن بن ھبۃ اللہ یا ابن النجار حافظ بغدادی (پیدائش: مارچ 1183ء— وفات: 25 دسمبر) خلافت عباسیہ کے عہد میں محدث، مفسر، محقق، عالم، مؤرخ، مؤلف و مصنف تھے۔ ابن النجار چھٹی صدی ہجری کے کبار مؤلفین و مصنفین میں شمار کیے جاتے ہیں۔
پیدائش
[ترمیم]ابن النجار ذیقعد 578ھ مطابق مارچ 1183ء میں بغداد میں پیدا ہوئے۔
وفات
[ترمیم]ابن النجار نے بروز پیر 4 شعبان 643ھ مطابق 25 دسمبر 1243ء کو بغداد میں 62 سال شمسی کی عمر میں وفات پائی۔