محدث لائبریری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محدث لائبریری یا کتاب و سنت ڈاٹ کام یا کتاب و سنت ایک اردو زبان میں اسلامی ویب گاہ ہے۔ اور اردو زبان میں لکھی گئی اسلامی کتب کا آن لائن ذخیرہ ہے جو بلا قیمت دستیاب ہے۔ [1] اس ویب گاہ کو 2008ء میں شروع کیا گیا۔‌ یہ ویب گاہ اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائم معروف تحقیقی ریسرچ سنٹر مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام چل رہی ہے۔[2]

یہ ویب گاہ، اینڈرائڈ[3] اور آئی فون ایپ کی صورت میں دستیاب ہیں۔

مطلوبہ کتابیں کاغذی صورت یا ہارڈ کاپی میں منگوانے کی سہولت بھی موجود ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "محدث لائبریری" 
  2. "کچھ ہما رے با رے میں" 
  3. "محدث ایپ"