محرکاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایک یورپی محرکاب

مُحَرِّکاب (moped) ایک قسم کا کم طاقتی آلی چرخہ ہے جسے کم سے کم اجازت نامہ ضروریات کے ساتھ بچت دار اور نسبتاً محفوظ نقحمل مہیّا کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔

اوّل تمام محرکابات دوچرخی رکابوں سے لیس ہوتے تھے، تاہم اَب یہ اِصطلاح کم طاقت والے (اور بعض اوقات کفایت شعار) گاڑیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

محرکاب کی اِصطلاح دراصل دو الفاظ محرک اور رکاب کا مجموعہ ہے (محرک + رکاب = محرکاب

نیز دیکھیے[ترمیم]