محسن شاہنواز رانجھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محسن شاہنواز رانجھا
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جولا‎ئی 1977 (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلقہ این اے۔65  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محسن شاہنواز رانجھا پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔65 (NA-65 (Sargodha-II))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.