محفوظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بچانا؛ پناہ دینا؛محفوظ رکھنا؛ خطرے یا جراحت سے بچانا یا محفوظ رکھنا؛ دفاع کرنا؛ حفاظت کرنا۔ (معاشیات) بچانا یا دفاع کرنا، جیسے قومی مصنوعات یا خاص صنعت کا درآمدی محصولات یا بیرونی ممالک کے لیے جہازی مال پر محاصل کے ذریعے۔ (تجارت) ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے فنڈ مہیا کرنا، جیسے قرضہ۔[1]

حفاظت کرنا، حمایت کرنا : Protect

حفاظت شدہ، محفوظ : Protected

تحفظ : Protection

تحفظی، حفاظتی : Protective

حافظ : Protector

محفوظ کرنا / بچانا / محفوظ رکھنا : Save

محفوظ شدہ : Saved

محفوظ : Safe

حفاظت : Safety

محافظ : Savior

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان