مندرجات کا رخ کریں

محفوظہ خانم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محفوظہ خانم
মাহফুজা খানম
محفوظہ (دائیں) محی الدین احمد سے انعام وصول کرتی ہوئیں (مئی 1967)۔
بنگلہ دیش کی انجمنِ ایشیائی کی صدر
مدت
22 جنوری 2018ء – 2021ء
پیشروامیر الاسلام چودھری
جانشینخندکار بذل الحق
ذاتی تفصیلات
پیدائش14 اپریل 1946(1946-04-14)[1]
کلکتہ، بنگال پریسڈنسی، برطانوی راج
وفاتاگست 12 2025ء(2025-80-12) (عمر  79 سال)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
قومیتبنگلہ دیشی
شریک حیاتشفیق احمد

محفوظہ خانم ( 14 اپریل 1946ء – 12 اگست 2025ء)، بنگلہ دیشی پروفیسر، خواتین رہنما، سماجی کارکن، مجاہدۂ آزادی اور ڈھاکہ یونیورسٹی کی پہلی اور واحد خاتون نائب صدر (وی پی) تھیں۔ انھیں تعلیم میں اہم خدمات کے اعتراف میں 2021ء میں بنگلہ دیش کا دوسرا اعلیٰ ترین سول اعزاز ایکشے پدک عطا کیا گیا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "শিক্ষায় একুশে পদক পাচ্ছেন ডাকসুর সাবেক নারী ভিপি মাহফুজা খানম" [محفوظہ خانم کو تعلیم میں نمایاں خدمات پر ایکشے پدک دیا جائے گا]. বাংলাদেশ জার্নাল (بزبان بنگالی). Retrieved 2021-05-28.
  2. "কাজী রোজি, গোলাম মুরশিদ, আসাদসহ ২১ জন পাচ্ছেন একুশে পদক" [قاضی روزی، غلام مرشد، رئیس الاسلام اسد سمیت 21 افراد کو ایکُشے پدک سے نوازا جائے گا]. বিডিনিউজ টোয়েন্টিফোর ডটকম (بزبان بنگالی). Archived from the original on 2021-02-04. Retrieved 2021-02-04.