محمدبن عبداللہ کی مدنی زندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقالات بسلسلۂ
محمد ﷺ
محمد
Muhammad2.png
باب محمد



محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدنی زندگی کا آغاز 622ء میں ہجرت مدینہ سے ہوتا ہے۔ یثرب اس وقت خانہ جنگی کا شکار تھا۔ اوس و خزرج آپس میں دست و گریباں تھے تو دونوں مل کر یہودی قبائل سے لڑتے تھے۔ چنانچہ اوس و خزرج نے اپنی طاقت کو مضبوط کرنے کے لئے اور آپسی خاندانی جھگڑوں کو ختم کرنے کے لئے نبی محمد کو اپنے شہر آکر رہنے کی دعوت دی جسے نبی نے بخوشی قبول فرمایا۔[1] آپ نے مکہ کو الوداع کہ کر یثرب کا رخ کیا جسے بعد از ہجرت مدینۃ النبی اور مختصرا مدینہ کہا جانے لگا۔

حوالہ جات[ترمیم]