محمدعبدالطیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدالطیف
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمدعبدالطیف
پیدائش10 نومبر 1939(1939-11-10)
کامٹی، مہاراشٹر، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیدائیں بازو سے لیگ اسپن
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1956–57 to 1970–71مشرقی پاکستان
1964–65 to 1965–66ڈھاکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 36
رنز بنائے 1596
بیٹنگ اوسط 28.00
100s/50s 3/6
ٹاپ اسکور 155*
گیندیں کرائیں 1947
وکٹ 45
بالنگ اوسط 22.84
اننگز میں 5 وکٹ 4
میچ میں 10 وکٹ 2
بہترین بولنگ 7/19
کیچ/سٹمپ 26/–
ماخذ: کرکٹ دستاویزات، 23 مئی 2015

محمدعبدالطیف 10 نومبر 1939ء کو کامٹی (مہاراشٹر، بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھیں محمد عبد اللطیف خان اور ایم اے لطیف کے طور پر بھی جاناجاتاہے، مشرقی پاکستان( بنگلہ دیش) مسلح خدمات میں ایک ریٹائرڈ سینئر افس رہیں اور ایک سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ کے منتظم بھی رہ چکے ہیں ۔

کھیل کیریئر[ترمیم]

مڈل آرڈر بیٹسمین اور لیگ اسپنر، ایم اے لطیف 58 -1956 میں مشرقی پاکستان گرینس کے لیے کھیلتے ہوئے اپنے کیرئیرکا آغاز کیا۔ انھوں نے چار سیزن میں ابتدائی پانچ میچوں میں 66 رنز بنائے[1] اور دو وکٹیں حاصل کیں۔[2] 62 -1961 میں انھوں نے قائد اعظم ٹرافی میں مشرقی پاکستان کے کپتان کے طور پر حیدرآباد کے خلاف انھوں نے109 اور 49 رنز بنائے اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں مشرقی پاکستان کی پہلی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔[3] اس سیزن میں وہ بہاولپور میں دورے پر آئی ایم سی سی کے خلاف کمبائنڈ الیون کے لیے منتخب ہوئے اور ساتھ ہی مشرقی پاکستان کے گورنر الیون اور انٹرنیشنل الیون کے درمیان ڈھاکہ میں ایک میچ کے لیے منتخب کھلاڑیوں میں لطیف واحد مقامی کھلاڑی تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:کامٹی