محمدن اینگلو اورینٹل کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمدن اینگلو اورینٹل کالج (Muhammadan Anglo-Oriental College) کا قیام 1875ء میں عمل میں آیا۔ کالج ملکہ وکٹوریہ کی سالگرہ کے موقع پر ایک پرائمری اسکول کے طور پر 24 مئی 1875ء کو قائم ہوا۔[1][2] 1875ء میں اس کا آغاز مدرسہ العلوم مسلمان ہند کے نام سے کیا گیا اور دو سال کے بعد اس کو نام تبدیل کر کے محمدن اینگلو اورینٹل کالج رکھ دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Muslims of British India (en زبان میں)۔ CUP Archive۔ 1972-12-07۔ آئی ایس بی این 9780521097833۔ 
  2. Cementing Ethics with Modernism: An Appraisal of Sir Sayyed Ahmed Khan's Writings (en زبان میں)۔ Gyan Publishing House۔ 2010-01-01۔ آئی ایس بی این 9788121210478۔