محمد: خدا کے پیغمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محمد-خدا کے پیغمبر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
محمد: خدا کے پیغمبر
ہدایت کارمجید مجیدی
پروڈیوسرمحمد مہدی حیدریان[1]
تحریرمجید مجیدی
Kambuzia Partovi[2]
ستارےمہدی پاکدل
سارہ بیات
رعنا آزادی‌ور
موسیقیاے آر رحمان
سنیماگرافیویتوریو استورارو[1]
پروڈکشن
کمپنی
نوتبان فلم انڈسٹری
تاریخ اجراء
12 فروری 2015 (Cinema Farhang)
27 اگست 2015 (ایران)
27 اگست 2015 (Montreal World Film Festival)
دورانیہ
178 منٹ [3]
ملکایران
زبانفارسی
عربی
انگریزی
بجٹ40 ڈالرملین[1]

محمد: خدا کے پیغمبر 2015ء میں جاری ہونے والی ایرانی فلم ہے جو مجید مجیدی کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے۔ یہ سب سے زیادہ میزانیہ (تین کروز ڈالر) والی ایرانی فلم ہے جس کی تکمیل میں کئی سال لگے۔ یہ فلم تین حصوں پر مشتمل ہو گئی، یہ فلم کا پہلا حصہ ہے، جو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پچپن کی عمر تک کے واقعات کو پیش کرتی ہے۔ فلم بنانے میں ایرانی حکومت کی سرپرستی و منظوری شامل ہے۔ مجید مجیدی کا کہنا ہے کہ یہ فلم انہوں نے سنی و شیعہ علما کے صلاح و مشوروں سے متفقہ پہلوؤں پر بنائی ہے اور اس کا مقصد دونوں بڑے مسلمان گروہوں میں اتحاد بھی ہے۔[4]

اداکار[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ایرانی فلم ڈیلی 14 ستمبر 2014
  2. پریس ٹی وی
  3. http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2015/04/150404_doosra_pehlu_zz بی بی سی اردو، پیغمبرِ اسلام پر ایرانی فلم ریلیز کے لیے تیار