محمد احمد رمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد احمد رمز
رمز سیتاپوری
معلومات شخصیت
پیدائش 1932ء
سیتاپور
وفات اپریل 2 2008ء
غازی آباد
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت جدید اردو شاعری
کارہائے نمایاں سرود رنگ (مجموعہ کلام)

محمد احمد رمز (جنہیں رمز سیتاپوری کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے)، اردو کے ایک جدید شاعر تھے۔

پیدائش[ترمیم]

محمد احمد رمز سیتاپور میں 1932ء میں پیدا ہوئے تھے۔[1]

ادبی ذوق[ترمیم]

رمز 1970ء کے دہے میں جدیدیت کی تحریک کے علمبردار شاعر کے طور پر ابھرے تھے۔ ان کے مجموعہ کلام سواد رنگ کو کافی مقبولیت ملی۔[1]

انتقال[ترمیم]

محمد احمد رمز کا 2 اپریل 2008ء کو غازی آباد میں انتقال ہو گیا۔[1]

نمونہ کلام[ترمیم]

سانسوں میں الجھ رہی تھی سانسیںمیرا صدیوں کو عبور کر رہا تھا وہ​

[1]

حوالہ جات[ترمیم]