محمد احمد لدھیانوی
Jump to navigation
Jump to search
مولانا احمد لدھیانوی | |
---|---|
پیدائش | 10 نومبر 1972 کمالیا، پاکستان |
وفاداری | سپاہ صحابہ پاکستان |
مولانا احمد لدھیانوی (28 مارچ، 2007ء میں علی شیر حیدری کے بعد جماعت کے صدر مقرر کیے گے۔ 2015ء میں آپ کو جماعت کا سرپرست اعلیٰ مقرر کر دیا گیا۔