محمد اسد اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمداسدالله
پیدائش16 جون، 1958ء
رہائشوروڈ ، امراوتی ضلع، مہاراشٹر
اسمائے دیگرمحمداسدالله
پیشہادب سے وابستگی
وجہِ شہرتشاعری، مصفف، ڈراما نگار
مذہباسلام

ڈاکٹر محمد اسد الله امراوتی ضلع کے شہر وروڈ میں پیدا ہوئے۔

مطبوعات[ترمیم]

  • جمالِ ہم نشیں (مراٹھی مزاحیہ ادب کے تراجم ) 1985
  • بوڑھے کے رول میں (انشائیے ) 1991
  • پر پرزے ( طنزیہ و مزاحیہ مضامین) 1992
  • دانت ہمارے ہونٹ تمھارے ( مراٹھی مزاحیہ کہانیوں کے تراجم ) 1996
  • ہوائیاں۔ ( مزاحیہ مضامین، ریڈیو نشریات) 1998
  • صبحِ زرنگار (مرتّبہ یک بابی ڈرامے ) 2001
  • پرواز ( مرتّبہ کوئز ) 2005
  • خواب نگر (بچوں کے لیے نظمیں ) 2008
  • پیکر اور پرچھائیاں (تحقیقی و تنقیدی مضامین) 2012
  • گپ شپ (بچوں کے لیے کہانیاں ومضامین ) 2013
  • ڈبل رول (طنزو مزاح اور انشائیوں کا مجموعہ) 2015
  • یہ ہے انشائیہ (انشائیہ نگاری پر تحقیقی جائزہ) 2017

ایوارڈز و اعزازات[ترمیم]

  • مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادیمی ممبئی کے انعامات
  • اردو مراٹھی خدمات کے لیے سیتو مادھو پگڑی ایوارڈ( 1997 )
  • جمالِ ہمنشیں ( 1986) * پر پر زے ( 1993)
  • دولہا لے لو دولہا (اوّل، بہترین اسکرپٹ) 1998
  • اسٹاف روم (، بہترین اسکرپٹ) 1999
  • ہوا ئیا ں - (1999) مغربی بنگال اردو اکاڈیمی کا انعام۔
  • خواب نگر ( 2013) احمد جمال پا شا ایوارڈ، بہار اردو اکاڈیمی پٹنہ کا انعام
  • مہاتما پھلے بھارتیہ ٹیلینٹ ریسرچ اکاڈیمی ایوارڈ 2008
  • ودربھ مسلم گو رو پرسکار،ناگپور 2008 * مہاتما جیوتی با پھلے فیلو شپ ایوارڈ 2008
  • ڈاکٹر چندر موہن تُلناتمک ساہتیہ راشٹریہ سنمان ،2009
  • منی رتنم شکشک گو رو پرسکار ،2011
  • آل انڈیا افسانہ نویسی مقابلہ (بہترین کہانی عورت) تیسرا انعام 2005
  • بیسٹ ٹیچرس ایوارڈ ا? ف یو نائیٹید اسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن ،ناگپور 2003
  • ریاستی آدرش شکشک پرسکار ،مہاراشٹر ٹیچرس کونسل ،ناگپور2009
  • تعلیمی سفر ریاستی ایوارڈ،اوصاف گرو ا?ف نیوز پیپرس ،لاتور 2012
  • ساہتیہ ساگر اُپادھی ،مہاتما پھلے ٹیلینٹ ریسرچ اکادیمی ،ناگپور 2013
  • ساہتیہ رتن ،راشٹریہ ساہتیہ کلا و سنسکرتی پریشد ،ہلدی گھاٹی،راجستھان 2013

حوالہ جات[ترمیم]