محمد اسلم خان (سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اسلم خان (سیاستدان)
تفصیل=
تفصیل=

رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد اسلم خان ( ) پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

سیاسی دور[ترمیم]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-254 (کراچی وسطی-II) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ۔ [1]

استعفی[ترمیم]

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [2]

بیرونی ربط[ترمیم]

"محمد اسلم خان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022 

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election results: Imran Khan's PTI on top"۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2018 
  2. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022