محمد اسماعیل ذبیح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولانا محمد اسماعیل ذبیحؔ 1914ء راجوری کشمیر میں پیدا هوئے۔ آپ محمد اسرائیل مہجور کے بھائی تھے۔ آپ اردو، فارسی اور گوجری کے شاعر اور عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق گجر قوم سے تھا۔ آپ نے 1996ء میں ایبٹ آباد نواں شہر میں وفات پائی۔

تصانیف[ترمیم]

  1. نالہِ دل 1965ء
  2. یادِ وطن 1966ء
  3. آثار 1976ء
  4. گلدستہ ذبیح 1972ء
  5. انتظار 1987ء

نمونہِ کلامِ گوجری[ترمیم]

الف اللہ کو واسطو جا قاصد میرا یار ناں میرو پیغام دے آمیری روح تے جان حیران طرفوں بنھ کے ہتھ سلام کلام دے آ
کہنو رکھنو یاد پردیسیاں ناں قسم واسطو رب کے نام دے آذبیح یار ناں اک حقیر تحفو میری زندگی عمر تمام دے آ

حوالہ جات[ترمیم]